تعاون و ترقی: ایک مختصر تعارف
تعاون و ترقی ایک غیر منافع بخش، غیر سرکاری ،غیر سیاسی پلیٹ فارم ہےجہاں کسی بھی طرح کا کوئی فنڈ اکٹھا کرنا اوراسے تقسیم کرنا ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔
تعاون و ترقی کوئی رجسٹرڈ این جی او نہیں ہے۔
یہ میرا ذاتی چینل ہے۔ میں پاکستان کی معاشی اورمعاشرتی ترقی میں رضاکارانہ طور پر اپنا وقت، وسائل اور صلاحیتیں صرف کرکے اس کوشش میں ہوں کہ لوگوں میں یہ شعور پیدا کیا جائے کہ وہ اپنے مسئلے کی خود نشاندہی کریں اور خود ہی اس کا علاج بھی ڈھونڈیں ۔ میں ہر پاکستانی کو صحت مند، دولت مند اور ذہنی طور پر مضبوط دیکھنا چاہتاہوں ہیں۔انسانیت کو فائدہ پہنچانے کے اس عظیم مقصد کے حصول کے لیےاس پلیٹ فارم کو بنایا گیاہے۔ میں پاکستان کا دنیا میں ایک اعلیٰ مقام تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں۔
میں تو ایسا سوچتا ہوں
سماجی اور معاشی طور پر ترقی یافتہ قوم کا خواب اجتماعی شعور کی بیداری سے ہی پورا ہو سکتا ہے۔ میرا یہ یقین ہے کہ ہر انسان اور معاشرے میں ترقی کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے اور یہ بالکل ممکن ہے۔ اس لیے کے فرد یا معاشرے کو مناسب رہنمائی، درست ماحول ، حوصلہ افزائی اورامید سے بھر پور زندگی کے ساتھ ساتھ دور رس سوچ پیدا کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
YOUTUBE VIDEOS
OUR BLOGS
مثبت سوچ کی بدولت آپکی ہار بھی جیت میں بدل جاتی ہے
- Featured
- Posted by admin
- 0 comments
مال و دولت سے بھی زیادہ قیمتی تحفہ
- Featured
- Posted by admin
- 0 comments
بھارت کے چار سفر حصہ چہارم
- Posted by admin
- 0 comments
بھارت کے چار سفر حصہ سوم
- Posted by admin
- 0 comments
بھارت کے چار سفر حصہ دوم
- Posted by admin
- 0 comments
بھارت کے چار سفر حصہ اول
- Posted by admin
- 0 comments
پھر چلا مسافر گلگت بلتستان جس کا حسن ابھی زندہ ہے
- Posted by admin
- 0 comments
گلگت بلتستان میں چار روز
- Posted by admin
- 0 comments
ہم اکٹھے رہتے ہیں مگر اکٹھے جیتے کیوں نہیں؟
- Posted by admin
- 0 comments
ماحولیاتی تغیر اور میونسپل سالڈ ویسٹ سیکٹر کی موافقت
- Posted by admin
- 0 comments
دل سے جو بات نکلتی ہے وہی آسمان تک جاتی ہے
- Posted by admin
- 0 comments
یہ دنیا اسباب کی دنیا ہے
- Posted by admin
- 0 comments
خدمت کی 3 باتیں اور 7 کام
- Posted by admin
- 0 comments
پھر چلا مسافر
- Posted by admin
- 0 comments
آئیں حقداروں کو حق دیں
- Posted by admin
- 0 comments
مساجد کے نام کھلا خط اور وضو کے پانی کا دوبارہ استعمال
- Posted by admin
- 0 comments
ہینڈ ورکر قصہ ماضی۔۔ لرننگ ورکر مستقبل کی ضرورت
- Posted by admin
- 0 comments
- Posted by admin
- 0 comments
جیت لو، شکست مان لو یا پھر گیم سے باہر نکل جاؤ
- Posted by admin
- 0 comments
زراعت کا مستقبل، نامیاتی کھاد
- Posted by admin
- 0 comments
فاسٹ فوڈ۔۔۔یا۔۔۔فاسٹ سکریوڈ (تباہی)
- Posted by admin
- 0 comments
انسانی سمگلنگ ایک بھیانک جرم، چھٹکارا کیسے ممکن؟
- Posted by admin
- 0 comments
موسم سرما کاروگ۔۔ سموگ
- Posted by admin
- 0 comments
سیاحت۔۔۔باعث راحت
- Posted by admin
- 0 comments
پاکستان کا پہلا ویسٹ سیگریگیشن، ٹریٹمنٹ اینڈ ڈسپوزل پلانٹ
- Posted by admin
- 0 comments
جدید ٹیکنالوجی سے خوف نہیں، اس کے استقبال اور استعمال ہی میں فائدہ ہے
- Posted by admin
- 0 comments
معاف کرنا آسان، بھول جانا مشکل
- Posted by admin
- 0 comments
اُلجھن سے سُلجھن کا سفر
- Posted by admin
- 0 comments
Need to know & Nice to know :ایک جیسے الفاظ لیکن اثر مختلف
- Posted by admin
- 0 comments
پاکستان کِک آؤٹ پولیو
- Posted by admin
- 0 comments
شاباش، رہنمائی اور آخر میں تنقید، بہتری کا ایک سنہری اصول
- Posted by admin
- 0 comments
سیرت نبوی ﷺ کا مطالعہ اور پانچ اہم باتیں
- Posted by admin
- 0 comments