| تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان کو معاشی اور معاشرتی طور پر ایک مضبوط ملک بنانا ہے۔ |
1 |
| تنازعات اور متنازعہ مسائل سے بچ کر ایک مثبت سوچ اور مشترکہ مسائل پر بات چیت کو فروغ دینے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ |
2 |
| محنتی اور پرجوش افراد کی مدد سے اپنے فلاحی اوراصلاحی منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں ۔ |
3 |
اپنے شعبوں کے ماہر اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے مالک افراد کی مدد سے ہم عوام میں شعور اورآگاہی عام کرنے کا فریضہ سر انجام دینے کے خواہشمند ہیں ان میں خدمت کے جذبے کا ابھارنا۔
|
4 |
| میرے دروازے ہر اس شخص کے لیے کھلے ہیں جو معاشرے کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ |
5 |
| میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ مثبت سوچ ، فکری ہم آہنگی، امن اور معاشی ومعاشرتی تبدیلی کی ضمانت ہے۔ |
6 |
|
|
|
|
|
|