تعاون و ترقی: ایک مختصر تعارف
تعاون و ترقی ایک غیر منافع بخش، غیر سرکاری ،غیر سیاسی پلیٹ فارم ہےجہاں کسی بھی طرح کا کوئی فنڈ اکٹھا کرنا اوراسے تقسیم کرنا ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔
تعاون و ترقی کوئی رجسٹرڈ این جی او نہیں ہے۔
یہ میرا ذاتی چینل ہے۔ میں پاکستان کی معاشی اورمعاشرتی ترقی میں رضاکارانہ طور پر اپنا وقت، وسائل اور صلاحیتیں صرف کرکے اس کوشش میں ہوں کہ لوگوں میں یہ شعور پیدا کیا جائے کہ وہ اپنے مسئلے کی خود نشاندہی کریں اور خود ہی اس کا علاج بھی ڈھونڈیں ۔ میں ہر پاکستانی کو صحت مند، دولت مند اور ذہنی طور پر مضبوط دیکھنا چاہتاہوں ہیں۔انسانیت کو فائدہ پہنچانے کے اس عظیم مقصد کے حصول کے لیےاس پلیٹ فارم کو بنایا گیاہے۔ میں پاکستان کا دنیا میں ایک اعلیٰ مقام تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں۔
میں تو ایسا سوچتا ہوں
سماجی اور معاشی طور پر ترقی یافتہ قوم کا خواب اجتماعی شعور کی بیداری سے ہی پورا ہو سکتا ہے۔ میرا یہ یقین ہے کہ ہر انسان اور معاشرے میں ترقی کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے اور یہ بالکل ممکن ہے۔ اس لیے کے فرد یا معاشرے کو مناسب رہنمائی، درست ماحول ، حوصلہ افزائی اورامید سے بھر پور زندگی کے ساتھ ساتھ دور رس سوچ پیدا کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
YOUTUBE VIDEOS
OUR BLOGS
مثبت سوچ کی بدولت آپکی ہار بھی جیت میں بدل جاتی ہے
- Featured
- Posted by admin
- 0 comments
مال و دولت سے بھی زیادہ قیمتی تحفہ
- Featured
- Posted by admin
- 0 comments
پھر چلا مسافر – افغانستان کے پانچ سفر
- Posted by admin
- 0 comments
میری گلی میری ذمہ داری
- Posted by Ali Ahmad
- 0 comments
4 Days in Gilgit Baltistan
- Posted by admin
- 0 comments
بھارت کے چار سفر حصہ چہارم
- Posted by admin
- 0 comments
بھارت کے چار سفر حصہ سوم
- Posted by admin
- 0 comments
بھارت کے چار سفر حصہ دوم
- Posted by admin
- 0 comments
بھارت کے چار سفر حصہ اول
- Posted by admin
- 0 comments
پھر چلا مسافر گلگت بلتستان جس کا حسن ابھی زندہ ہے
- Posted by admin
- 0 comments
گلگت بلتستان میں چار روز
- Posted by admin
- 0 comments
ہم اکٹھے رہتے ہیں مگر اکٹھے جیتے کیوں نہیں؟
- Posted by admin
- 0 comments
ماحولیاتی تغیر اور میونسپل سالڈ ویسٹ سیکٹر کی موافقت
- Posted by admin
- 0 comments
دل سے جو بات نکلتی ہے وہی آسمان تک جاتی ہے
- Posted by admin
- 0 comments
یہ دنیا اسباب کی دنیا ہے
- Posted by admin
- 0 comments
خدمت کی 3 باتیں اور 7 کام
- Posted by admin
- 0 comments
پھر چلا مسافر
- Posted by admin
- 0 comments