Revenue Employees Housing Society 296 B, Lahore, Pakistan…
Facebook Instagram YouTube
Facebook Instagram YouTube
Taawun o Taraqqi Taawun o Taraqqi
Menu
Taawun o Taraqqi Taawun o Taraqqi
0 items / ₨ 0
  • Artistic Learning Center (ALC)
  • سوشل میڈیا
  • ویڈیوز
  • آڈیو بکس
  • آن لائن بکس
  • نشر واشاعت
  • میری حکمت عملی
  • میرے مقاصد
  • ہمارے متعلق
    • ایک مختصر تعارف
    • میں تو ایسا سوچتا ہوں
  • ہوم
-23%
Click to enlarge
HomeIndia Travelogue (پھر چلا مسافر بھارت کے چار سفر (حصہ سوم
Previous product
(پھر چلا مسافر بھارت کے چار سفر (حصہ دوم
(پھر چلا مسافر بھارت کے چار سفر (حصہ دوم ₨ 1,400 Original price was: ₨ 1,400.₨ 1,055Current price is: ₨ 1,055.
Back to products
Next product
(پھر چلا مسافر بھارت کے چار سفر (حصہ چہارم
(پھر چلا مسافر بھارت کے چار سفر (حصہ چہارم ₨ 700 Original price was: ₨ 700.₨ 525Current price is: ₨ 525.

(پھر چلا مسافر بھارت کے چار سفر (حصہ سوم

₨ 1,000 Original price was: ₨ 1,000.₨ 775Current price is: ₨ 775.

Compare
Add to wishlist
Categories: India Travelogue, کتابیں Tags: part 3, پھر چلامسافر, پھر چلامسافر part 3
Share
Facebook Twitter
  • Description
  • Reviews (0)
Description

پھر چلا مسافر

بھارت کے چار سفر- حصہ سوم (صفحات 320)

آپ کو یہ کیسا لگے گا کہ جب آپ 50 سال سے زائد عرصے کے بعد اس گھر  کو دیکھیں جہاں پر آپ کے والدین پیدا  ہوئے، انہوں نے اپنا بچپن گزارا؟ آپ کے کیا احساسات ہو ں گے جب آپ دیکھیں  گے کہ یہی وہ جگہ تھی جہاں پر آپ کے والدین اور خاندان کے ساتھ ایسا ظلم ہوا جو بیان نہیں کیا جا سکتا؟

ایک خاندان جو تقسیم ہند کے وقت لٹ پٹ کر پاکستان آگیا۔اس میں اتنی ہمت نہیں تھی کہ وہ کبھی جا کر اپنا چھوڑا ہوا وطن دیکھ سکے، اپنے ہاتھوں کے بنائے ہوئے گھر  دیکھ پائے۔

پھر53 سال بعد ڈاکٹر محمد مشتاق احمد  مانگٹ کو اللہ نے توفیق دی کہ انھوں نے نا صرف اُن گھروں کو دیکھا بلکہ مغربی پنجاب کے ان بے شمار دیہات کو دیکھا،  ان قصبات کو دیکھا  جہاں پر کبھی مسلمانوں کی حکومت تھی اور پھر وہ وقت آیا جب وہاں پرمسلمان  اقلیت میں بھی نہیں ہیں۔

ڈاکٹر محمد مشتاق احمد مانگٹ کو چندی گڑھ  بھی جانے کا موقع ملا جسے  نہرو  نے ایک عظیم شہر  قرار دیا تھا۔

اسی دورے  میں اِنہیں مجدد الف ثانی کے دربار پر بھی جانے کا موقع ملا اور  انھوں نے بالکل اس سے  ملحق وہ گردوارہ بھی دیکھا جہاں پر سکھوں  کے بقول ان کے گرو کے  دو بچوں کو زندہ دیوار میں چنوا دیا گیا  تھا۔

ڈاکٹر محمد مشتاق احمد مانگٹ نے اس خاندان سے بھی ملاقات کی جس کے زیر سایہ   اس کے آباؤ اجداد نے ایک سال تک سکھ  بن  کر پناہ لی تھی۔

یہ سب کچھ اور اس کے علاوہ بھی بہت کچھ اس کتاب میں درج ہے ۔ یقیناً یہ کتاب  آپ کے لیے بے حد دلچسپی کا باعث ہوگی۔

Facebook Comments Box
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “(پھر چلا مسافر بھارت کے چار سفر (حصہ سوم” Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products

-25%
Compare
Close

(پھر چلا مسافر بھارت کے چار سفر (حصہ دوم

₨ 1,400 Original price was: ₨ 1,400.₨ 1,055Current price is: ₨ 1,055.
پھر چلا مسافر بھارت کے چار سفر حصہ دوم   (575 صفحات ) سفر ہمیشہ سے ہی انسانوں کے لیے بہت
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
-25%
Compare
Close

(پھر چلا مسافر بھارت کے چار سفر (حصہ اول

₨ 600 Original price was: ₨ 600.₨ 450Current price is: ₨ 450.
Facebook Comments Box
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
-25%
Compare
Close

پھر چلا مسافر گلگت بلتستان جس کا حسن ابھی زندہ

₨ 650 Original price was: ₨ 650.₨ 490Current price is: ₨ 490.
پھر چلا مسافر گلگت بلتستان جس کا حسن ابھی زندہ (صفحات 175) گلگت بلتستان کا کل رقبہ ستر ہزار مربع
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
-25%
Compare
Close

بنی اسرائیل سے اسرائیل تک

₨ 500 Original price was: ₨ 500.₨ 375Current price is: ₨ 375.
بنی اسرائیل سے اسرائیل تک مصنف: ڈاکٹر محمدمشتاق مانگٹ  (صفحات:80) قرآن میں مذکورہ ارض مقدسہ اور مسجد اقصی کا نام
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
-25%
Compare
Close

(پھر چلا مسافر بھارت کے چار سفر (حصہ چہارم

₨ 700 Original price was: ₨ 700.₨ 525Current price is: ₨ 525.
پھر چلا مسافر بھارت کے چار سفر حصہ چہارم (210 صفحات ) 2005ء میں گیارہ  افراد پر مشتمل (جن میں
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
-26%
Compare
Close

پھر چلا مسافر نیپال، جرمنی، روم، ایران، میانمار، قطر 

₨ 600 Original price was: ₨ 600.₨ 445Current price is: ₨ 445.
پھر چلا مسافر نیپال، جرمنی، روم، ایران، میانمار، قطر  (صفحات 150) ڈاکٹرمحمد مشتاق احمد مانگٹ ایک بے چین اور سچی
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

تعاون و ترقی

تعاون و ترقی ایک غیر منافع بخش، غیر سرکاری ،غیر سیاسی پلیٹ فارم ہےجہاں کسی بھی طرح کا کوئی فنڈ اکٹھا کرنا اوراسے تقسیم کرنا ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔
تعاون و ترقی کوئی رجسٹرڈ این جی او نہیں ہے۔

Revenue Employees Housing Society 296 B, Lahore, Pakistan
Email: taawunpakistan@gmail.com

Audio Book

© 2024 - 2025 | All Rights Reserved ESProduction

Shopping cart

close
  • Menu
  • Categories
  • Artistic Learning Center (ALC)
  • سوشل میڈیا
  • ویڈیوز
  • آڈیو بکس
  • آن لائن بکس
  • نشر واشاعت
  • میری حکمت عملی
  • میرے مقاصد
  • ہمارے متعلق
    • ایک مختصر تعارف
    • میں تو ایسا سوچتا ہوں
  • ہوم
  • Artistic Learning Center (ALC)
  • سوشل میڈیا
  • ویڈیوز
  • آڈیو بکس
  • آن لائن بکس
  • نشر واشاعت
  • میری حکمت عملی
  • میرے مقاصد
  • ہمارے متعلق
    • ایک مختصر تعارف
    • میں تو ایسا سوچتا ہوں
  • ہوم
Scroll To Top