Revenue Employees Housing Society 296 B, Lahore, Pakistan…
Facebook Instagram YouTube
Facebook Instagram YouTube
Taawun o Taraqqi Taawun o Taraqqi
Menu
Taawun o Taraqqi Taawun o Taraqqi
0 items / ₨ 0
  • Artistic Learning Center (ALC)
  • سوشل میڈیا
  • ویڈیوز
  • آڈیو بکس
  • آن لائن بکس
  • نشر واشاعت
  • میری حکمت عملی
  • میرے مقاصد
  • ہمارے متعلق
    • ایک مختصر تعارف
    • میں تو ایسا سوچتا ہوں
  • ہوم
-25%
Click to enlarge
Homeکتابیں پھر چلا مسافر گلگت بلتستان جس کا حسن ابھی زندہ
Previous product
پھر چلا مسافر نیپال، جرمنی، روم، ایران، میانمار، قطر 
پھر چلا مسافر نیپال، جرمنی، روم، ایران، میانمار، قطر  ₨ 600 Original price was: ₨ 600.₨ 445Current price is: ₨ 445.
Back to products
Next product
(پھر چلا مسافر بھارت کے چار سفر (حصہ اول
(پھر چلا مسافر بھارت کے چار سفر (حصہ اول ₨ 600 Original price was: ₨ 600.₨ 450Current price is: ₨ 450.

پھر چلا مسافر گلگت بلتستان جس کا حسن ابھی زندہ

₨ 650 Original price was: ₨ 650.₨ 490Current price is: ₨ 490.

Compare
Add to wishlist
Category: کتابیں
Share
Facebook Twitter
  • Description
  • Reviews (0)
Description

پھر چلا مسافر

گلگت بلتستان جس کا حسن ابھی زندہ (صفحات 175)

گلگت بلتستان کا کل رقبہ ستر ہزار مربع کلومیٹر  سے زائد ہے  اور ا س کی آبادی بیس لاکھ کے قریب ہے۔ یہ پاکستان کے انتہائی شمال میں واقع ہے۔ اس کی سرحد شمال میں چین، مشرق میں ہندوستان اور مغرب میں افغانستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں سے ملتی ہے۔گلگت بلتستان کا شاندار قدرتی حسن ا سکی وجہ شہرت ہے۔یہاں موجود  منفرد مناظر، سدا بہار جنگلات، سرد صحرا، برف پوش پہاڑ اور عظیم ثقافتی ورثے پر مشتمل  پرکشش مقامات   کی وجہ سے دنیا بھر سے   سیاح ،کوہ پیما  اور قدرتی  مناظر  سے محبت کرنے والے یہاں آتے ہیں۔

ڈاکٹرمحمد  مشتاق احمد مانگٹ نے ان علاقوں میں چار   سفر کیے  جن میں انھوں نے  چیلاس، گلگت، کریم آباد، علی آباد، سست بارڈر، خنجراب ، سکردو، خپلو، پھنڈر وادی ، دیو سائی  پلین،  شنگریلہ، التت  بلتت قلعہ اور شگر قلعے  کے علاوہ  بھی کئی دلچسپ مقامات کی روداد  اس کتاب میں  شامل کی ہیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو  ا س علاقے  کی تاریخ  بھی  جاننے کو ملے گی۔

ڈاکٹرمحمد  مشتاق احمد مانگٹ صاحب نے قریہ قریہ گھوم کر اور الفاظ کے موتیوں کو  پرو کر ایک ایسا مجموعہ تیار کیا ہے جسے پڑھنے والا یقیناً ان علاقوں کی خوبصورتی اور وہاں بسنے والے لوگوں کے رہن سہن کے بارے میں سب کچھ جان سکتا ہے۔سیاحت کا شوق بہت سوں کو ہوتا ہے لیکن ان میں سے کچھ ہی لوگ ہوتے ہیں جو حالات و واقعات کو قلم بند کر کے ایک ایسی تخلیق سامنے لاتے ہیں جو دوسرو ں کیلئے ایک گائیڈ بک کا کردار اد ا کر سکتی ہے۔ الفاظ کے چناؤ اور جملوں کے تسلسل سے کہیں ایسا محسوس نہیں ہو اکہ ربط ٹوٹا ہو۔

گلگت بلتستان کی سیاحت پر لکھی جانے والی یہ کتاب آنے والی نسلوں کیلئے ایک سنگ میل ثابت ہوگی۔

Facebook Comments Box
Reviews (0)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “پھر چلا مسافر گلگت بلتستان جس کا حسن ابھی زندہ” Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products

-25%
Compare
Close

(پھر چلا مسافر بھارت کے چار سفر (حصہ اول

₨ 600 Original price was: ₨ 600.₨ 450Current price is: ₨ 450.
Facebook Comments Box
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
-25%
Compare
Close

بنی اسرائیل سے اسرائیل تک

₨ 500 Original price was: ₨ 500.₨ 375Current price is: ₨ 375.
بنی اسرائیل سے اسرائیل تک مصنف: ڈاکٹر محمدمشتاق مانگٹ  (صفحات:80) قرآن میں مذکورہ ارض مقدسہ اور مسجد اقصی کا نام
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
-23%
Compare
Close

(پھر چلا مسافر بھارت کے چار سفر (حصہ سوم

₨ 1,000 Original price was: ₨ 1,000.₨ 775Current price is: ₨ 775.
پھر چلا مسافر بھارت کے چار سفر- حصہ سوم (صفحات 320) آپ کو یہ کیسا لگے گا کہ جب آپ
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
-26%
Compare
Close

پھر چلا مسافر نیپال، جرمنی، روم، ایران، میانمار، قطر 

₨ 600 Original price was: ₨ 600.₨ 445Current price is: ₨ 445.
پھر چلا مسافر نیپال، جرمنی، روم، ایران، میانمار، قطر  (صفحات 150) ڈاکٹرمحمد مشتاق احمد مانگٹ ایک بے چین اور سچی
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
-25%
Compare
Close

(پھر چلا مسافر بھارت کے چار سفر (حصہ دوم

₨ 1,400 Original price was: ₨ 1,400.₨ 1,055Current price is: ₨ 1,055.
پھر چلا مسافر بھارت کے چار سفر حصہ دوم   (575 صفحات ) سفر ہمیشہ سے ہی انسانوں کے لیے بہت
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
-25%
Compare
Close

(پھر چلا مسافر بھارت کے چار سفر (حصہ چہارم

₨ 700 Original price was: ₨ 700.₨ 525Current price is: ₨ 525.
پھر چلا مسافر بھارت کے چار سفر حصہ چہارم (210 صفحات ) 2005ء میں گیارہ  افراد پر مشتمل (جن میں
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

تعاون و ترقی

تعاون و ترقی ایک غیر منافع بخش، غیر سرکاری ،غیر سیاسی پلیٹ فارم ہےجہاں کسی بھی طرح کا کوئی فنڈ اکٹھا کرنا اوراسے تقسیم کرنا ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔
تعاون و ترقی کوئی رجسٹرڈ این جی او نہیں ہے۔

Revenue Employees Housing Society 296 B, Lahore, Pakistan
Email: taawunpakistan@gmail.com

Audio Book

© 2024 - 2025 | All Rights Reserved ESProduction

Shopping cart

close
  • Menu
  • Categories
  • Artistic Learning Center (ALC)
  • سوشل میڈیا
  • ویڈیوز
  • آڈیو بکس
  • آن لائن بکس
  • نشر واشاعت
  • میری حکمت عملی
  • میرے مقاصد
  • ہمارے متعلق
    • ایک مختصر تعارف
    • میں تو ایسا سوچتا ہوں
  • ہوم
  • Artistic Learning Center (ALC)
  • سوشل میڈیا
  • ویڈیوز
  • آڈیو بکس
  • آن لائن بکس
  • نشر واشاعت
  • میری حکمت عملی
  • میرے مقاصد
  • ہمارے متعلق
    • ایک مختصر تعارف
    • میں تو ایسا سوچتا ہوں
  • ہوم
Scroll To Top