وقت کا تحفہ اکثر وصول کرنے والے کے لیے زیادہ قیمتی ہوتا ہے اور دینے والے کے لیے پیسے کے تحفے سے بھی زیادہ اطمینان بخش ہوتا ہے۔ ہم سب کے پاس ایک جیسی رقم تو نہیں ہے لیکن ہم سب کے پاس حسب توفیق وقت ضرور ہے جس میں سے کچھ لمحات دوسروں کی مدد کے لیے دے سکتے ہیں- اگر ہم اپنی زندگی خدمت کے لیے وقف کریں یا لوگوں کو اپنے وقت میں سے صرف چند گھنٹے بھی دے دیں تو مقصد حیات کی اوج پا سکتے ہیں۔
Facebook Comments Box